مرقس 3:20 UGV

20 پھر عیسیٰ کسی گھر میں داخل ہوا۔ اِس بار بھی اِتنا ہجوم جمع ہو گیا کہ عیسیٰ کو اپنے شاگردوں سمیت کھانا کھانے کا موقع بھی نہ ملا۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 3

سیاق و سباق میں مرقس 3:20 لنک