مرقس 4:19 UGV

19 لیکن پھر روزمرہ کی پریشانیاں، دولت کا فریب اور دیگر چیزوں کا لالچ کلام کو پھلنے پھولنے نہیں دیتے۔ نتیجے میں وہ پھل لانے تک نہیں پہنچتا۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 4

سیاق و سباق میں مرقس 4:19 لنک