مرقس 4:38 UGV

38 لیکن عیسیٰ ابھی تک کشتی کے پچھلے حصے میں اپنا سر گدی پر رکھے سو رہا تھا۔ شاگردوں نے اُسے جگا کر کہا، ”اُستاد، کیا آپ کو پروا نہیں کہ ہم تباہ ہو رہے ہیں؟“

پڑھیں مکمل باب مرقس 4

سیاق و سباق میں مرقس 4:38 لنک