مرقس 6:26 UGV

26 یہ سن کر بادشاہ کو بہت دُکھ ہوا۔ لیکن اپنی قَسموں اور مہمانوں کی موجودگی کی وجہ سے وہ انکار کرنے کے لئے بھی تیار نہیں تھا۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 6

سیاق و سباق میں مرقس 6:26 لنک