مرقس 6:38 UGV

38 اُس نے کہا، ”تمہارے پاس کتنی روٹیاں ہیں؟ جا کر پتا کرو!“اُنہوں نے معلوم کیا۔ پھر دوبارہ اُس کے پاس آ کر کہنے لگے، ”ہمارے پاس پانچ روٹیاں اور دو مچھلیاں ہیں۔“

پڑھیں مکمل باب مرقس 6

سیاق و سباق میں مرقس 6:38 لنک