مرقس 7:24 UGV

24 پھر عیسیٰ گلیل سے روانہ ہو کر شمال میں صور کے علاقے میں آیا۔ وہاں وہ کسی گھر میں داخل ہوا۔ وہ نہیں چاہتا تھا کہ کسی کو پتا چلے، لیکن وہ پوشیدہ نہ رہ سکا۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 7

سیاق و سباق میں مرقس 7:24 لنک