مرقس 8:12 UGV

12 لیکن اُس نے ٹھنڈی آہ بھر کر کہا، ”یہ نسل کیوں الٰہی نشان کا مطالبہ کرتی ہے؟ مَیں تم کو سچ بتاتا ہوں کہ اِسے کوئی نشان نہیں دیا جائے گا۔“

پڑھیں مکمل باب مرقس 8

سیاق و سباق میں مرقس 8:12 لنک