مرقس 8:6 UGV

6 عیسیٰ نے ہجوم کو زمین پر بیٹھنے کو کہا۔ پھر سات روٹیوں کو لے کر اُس نے شکرگزاری کی دعا کی اور اُنہیں توڑ توڑ کر اپنے شاگردوں کو تقسیم کرنے کے لئے دے دیا۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 8

سیاق و سباق میں مرقس 8:6 لنک