مرقس 9:14 UGV

14 جب وہ باقی شاگردوں کے پاس واپس پہنچے تو اُنہوں نے دیکھا کہ اُن کے گرد ایک بڑا ہجوم جمع ہے اور شریعت کے کچھ علما اُن کے ساتھ بحث کر رہے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 9

سیاق و سباق میں مرقس 9:14 لنک