مرقس 9:2 UGV

2 چھ دن کے بعد عیسیٰ صرف پطرس، یعقوب اور یوحنا کو اپنے ساتھ لے کر اونچے پہاڑ پر چڑھ گیا۔ وہاں اُس کی شکل و صورت اُن کے سامنے بدل گئی۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 9

سیاق و سباق میں مرقس 9:2 لنک