مرقس 9:20 UGV

20 وہ اُسے عیسیٰ کے پاس لے آئے۔عیسیٰ کو دیکھتے ہی بدروح لڑکے کو جھنجھوڑنے لگی۔ وہ زمین پر گر گیا اور اِدھر اُدھر لُڑھکتے ہوئے منہ سے جھاگ نکالنے لگا۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 9

سیاق و سباق میں مرقس 9:20 لنک