مرقس 9:26 UGV

26 اِس پر بدروح چیخ اُٹھی اور لڑکے کو شدت سے جھنجھوڑ کر نکل گئی۔ لڑکا لاش کی طرح زمین پر پڑا رہا، اِس لئے سب نے کہا، ”وہ مر گیا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب مرقس 9

سیاق و سباق میں مرقس 9:26 لنک