مرقس 9:35 UGV

35 عیسیٰ بیٹھ گیا اور بارہ شاگردوں کو بُلا کر کہا، ”جو اوّل ہونا چاہتا ہے وہ سب سے آخر میں آئے اور سب کا خادم ہو۔“

پڑھیں مکمل باب مرقس 9

سیاق و سباق میں مرقس 9:35 لنک