مرقس 9:38 UGV

38 یوحنا بول اُٹھا، ”اُستاد، ہم نے ایک شخص کو دیکھا جو آپ کا نام لے کر بدروحیں نکال رہا تھا۔ ہم نے اُسے منع کیا، کیونکہ وہ ہماری پیروی نہیں کرتا۔“

پڑھیں مکمل باب مرقس 9

سیاق و سباق میں مرقس 9:38 لنک