مرقس 9:5 UGV

5 پطرس بول اُٹھا، ”اُستاد، کتنی اچھی بات ہے کہ ہم یہاں ہیں۔ آئیں، ہم تین جھونپڑیاں بنائیں، ایک آپ کے لئے، ایک موسیٰ کے لئے اور ایک الیاس کے لئے۔“

پڑھیں مکمل باب مرقس 9

سیاق و سباق میں مرقس 9:5 لنک