کلسیوں 1:10 UGV

10 کیونکہ پھر ہی آپ اپنی زندگی خداوند کے لائق گزار سکیں گے اور ہر طرح سے اُسے پسند آئیں گے۔ ہاں، آپ ہر قسم کا اچھا کام کر کے پھل لائیں گے اور اللہ کے علم و عرفان میں ترقی کریں گے۔

پڑھیں مکمل باب کلسیوں 1

سیاق و سباق میں کلسیوں 1:10 لنک