کلسیوں 1:18 UGV

18 اور وہ بدن یعنی اپنی جماعت کا سر بھی ہے۔ وہی ابتدا ہے، اور چونکہ پہلے وہی مُردوں میں سے جی اُٹھا اِس لئے وہی اُن میں سے پہلوٹھا بھی ہے تاکہ وہ سب باتوں میں اوّل ہو۔

پڑھیں مکمل باب کلسیوں 1

سیاق و سباق میں کلسیوں 1:18 لنک