کلسیوں 1:20 UGV

20 اور وہ مسیح کے ذریعے سب باتوں کی اپنے ساتھ صلح کرا لے، خواہ وہ زمین کی ہوں خواہ آسمان کی۔ کیونکہ اُس نے مسیح کے صلیب پر بہائے گئے خون کے وسیلے سے صلح سلامتی قائم کی۔

پڑھیں مکمل باب کلسیوں 1

سیاق و سباق میں کلسیوں 1:20 لنک