کلسیوں 1:28 UGV

28 یوں ہم سب کو مسیح کا پیغام سناتے ہیں۔ ہر ممکنہ حکمت سے ہم اُنہیں سمجھاتے اور تعلیم دیتے ہیں تاکہ ہر ایک کو مسیح میں کامل حالت میں اللہ کے حضور پیش کریں۔

پڑھیں مکمل باب کلسیوں 1

سیاق و سباق میں کلسیوں 1:28 لنک