کلسیوں 3:13 UGV

13 ایک دوسرے کو برداشت کریں، اور اگر آپ کی کسی سے شکایت ہو تو اُسے معاف کر دیں۔ ہاں، یوں معاف کریں جس طرح خداوند نے آپ کو معاف کر دیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب کلسیوں 3

سیاق و سباق میں کلسیوں 3:13 لنک