کلسیوں 4:10 UGV

10 ارسترخس جو میرے ساتھ قید میں ہے آپ کو سلام کہتا ہے اور اِسی طرح برنباس کا کزن مرقس بھی۔ (آپ کو اُس کے بارے میں ہدایات دی گئی ہیں۔ جب وہ آپ کے پاس آئے تو اُسے خوش آمدید کہنا۔)

پڑھیں مکمل باب کلسیوں 4

سیاق و سباق میں کلسیوں 4:10 لنک