یوحنا 1:14 UGV

14 کلام انسان بن کر ہمارے درمیان رہائش پذیر ہوا اور ہم نے اُس کے جلال کا مشاہدہ کیا۔ وہ فضل اور سچائی سے معمور تھا اور اُس کا جلال باپ کے اکلوتے فرزند کا سا تھا۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 1

سیاق و سباق میں یوحنا 1:14 لنک