یوحنا 1:18 UGV

18 کسی نے کبھی بھی اللہ کو نہیں دیکھا۔ لیکن اکلوتا فرزند جو اللہ کی گود میں ہے اُسی نے اللہ کو ہم پر ظاہر کیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 1

سیاق و سباق میں یوحنا 1:18 لنک