یوحنا 1:51 UGV

51 اُس نے بات جاری رکھی، ”مَیں تم کو سچ بتاتا ہوں کہ تم آسمان کو کھلا اور اللہ کے فرشتوں کو اوپر چڑھتے اور ابنِ آدم پر اُترتے دیکھو گے۔“

پڑھیں مکمل باب یوحنا 1

سیاق و سباق میں یوحنا 1:51 لنک