یوحنا 10:33 UGV

33 یہودیوں نے جواب دیا، ”ہم تم کو کسی اچھے کام کی وجہ سے سنگسار نہیں کر رہے بلکہ کفر بکنے کی وجہ سے۔ تم جو صرف انسان ہو اللہ ہونے کا دعویٰ کرتے ہو۔“

پڑھیں مکمل باب یوحنا 10

سیاق و سباق میں یوحنا 10:33 لنک