یوحنا 11:32 UGV

32 مریم عیسیٰ کے پاس پہنچ گئی۔ اُسے دیکھتے ہی وہ اُس کے پاؤں میں گر گئی اور کہنے لگی، ”خداوند، اگر آپ یہاں ہوتے تو میرا بھائی نہ مرتا۔“

پڑھیں مکمل باب یوحنا 11

سیاق و سباق میں یوحنا 11:32 لنک