2 وہاں اُس کے لئے ایک خاص کھانا بنایا گیا۔ مرتھا کھانے والوں کی خدمت کر رہی تھی جبکہ لعزر عیسیٰ اور باقی مہمانوں کے ساتھ کھانے میں شریک تھا۔
پڑھیں مکمل باب یوحنا 12
سیاق و سباق میں یوحنا 12:2 لنک