یوحنا 12:34 UGV

34 ہجوم بول اُٹھا، ”کلامِ مُقدّس سے ہم نے سنا ہے کہ مسیح ابد تک قائم رہے گا۔ تو پھر آپ کی یہ کیسی بات ہے کہ ابنِ آدم کو اونچے پر چڑھایا جانا ہے؟ آخر ابنِ آدم ہے کون؟“

پڑھیں مکمل باب یوحنا 12

سیاق و سباق میں یوحنا 12:34 لنک