یوحنا 12:36 UGV

36 نور کے تمہارے پاس سے چلے جانے سے پہلے پہلے اُس پر ایمان لاؤ تاکہ تم نور کے فرزند بن جاؤ۔“یہ کہنے کے بعد عیسیٰ چلا گیا اور غائب ہو گیا۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 12

سیاق و سباق میں یوحنا 12:36 لنک