یوحنا 12:44 UGV

44 پھر عیسیٰ پکار اُٹھا، ”جو مجھ پر ایمان رکھتا ہے وہ نہ صرف مجھ پر بلکہ اُس پر ایمان رکھتا ہے جس نے مجھے بھیجا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 12

سیاق و سباق میں یوحنا 12:44 لنک