یوحنا 12:47 UGV

47 جو میری باتیں سن کر اُن پر عمل نہیں کرتا مَیں اُس کی عدالت نہیں کروں گا، کیونکہ مَیں دنیا کی عدالت کرنے کے لئے نہیں آیا بلکہ اُسے نجات دینے کے لئے۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 12

سیاق و سباق میں یوحنا 12:47 لنک