یوحنا 13:12 UGV

12 اُن سب کے پاؤں دھونے کے بعد عیسیٰ دوبارہ اپنا لباس پہن کر بیٹھ گیا۔ اُس نے سوال کیا، ”کیا تم سمجھتے ہو کہ مَیں نے تمہارے لئے کیا کِیا ہے؟

پڑھیں مکمل باب یوحنا 13

سیاق و سباق میں یوحنا 13:12 لنک