یوحنا 13:21 UGV

21 اِن الفاظ کے بعد عیسیٰ نہایت مضطرب ہوا اور کہا، ”مَیں تم کو سچ بتاتا ہوں کہ تم میں سے ایک مجھے دشمن کے حوالے کر دے گا۔“

پڑھیں مکمل باب یوحنا 13

سیاق و سباق میں یوحنا 13:21 لنک