یوحنا 13:26 UGV

26 عیسیٰ نے جواب دیا، ”جسے مَیں روٹی کا لقمہ شوربے میں ڈبو کر دوں، وہی ہے۔“ پھر لقمے کو ڈبو کر اُس نے شمعون اسکریوتی کے بیٹے یہوداہ کو دے دیا۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 13

سیاق و سباق میں یوحنا 13:26 لنک