یوحنا 13:29 UGV

29 بعض کا خیال تھا کہ چونکہ یہوداہ خزانچی تھا اِس لئے وہ اُسے بتا رہا ہے کہ عید کے لئے درکار چیزیں خرید لے یا غریبوں میں کچھ تقسیم کر دے۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 13

سیاق و سباق میں یوحنا 13:29 لنک