یوحنا 13:34 UGV

34 مَیں تم کو ایک نیا حکم دیتا ہوں، یہ کہ ایک دوسرے سے محبت رکھو۔ جس طرح مَیں نے تم سے محبت رکھی اُسی طرح تم بھی ایک دوسرے سے محبت کرو۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 13

سیاق و سباق میں یوحنا 13:34 لنک