یوحنا 14:17 UGV

17 یعنی سچائی کا روح، جسے دنیا پا نہیں سکتی، کیونکہ وہ نہ تو اُسے دیکھتی نہ جانتی ہے۔ لیکن تم اُسے جانتے ہو، کیونکہ وہ تمہارے ساتھ رہتا ہے اور آئندہ تمہارے اندر رہے گا۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 14

سیاق و سباق میں یوحنا 14:17 لنک