یوحنا 14:23 UGV

23 عیسیٰ نے جواب دیا، ”اگر کوئی مجھے پیار کرے تو وہ میرے کلام کے مطابق زندگی گزارے گا۔ میرا باپ ایسے شخص کو پیار کرے گا اور ہم اُس کے پاس آ کر اُس کے ساتھ سکونت کریں گے۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 14

سیاق و سباق میں یوحنا 14:23 لنک