یوحنا 14:27 UGV

27 مَیں تمہارے پاس سلامتی چھوڑے جاتا ہوں، اپنی ہی سلامتی تم کو دے دیتا ہوں۔ اور مَیں اِسے یوں نہیں دیتا جس طرح دنیا دیتی ہے۔ تمہارا دل نہ گھبرائے اور نہ ڈرے۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 14

سیاق و سباق میں یوحنا 14:27 لنک