یوحنا 15:10 UGV

10 جب تم میرے احکام کے مطابق زندگی گزارتے ہو تو تم مجھ میں قائم رہتے ہو۔ مَیں بھی اِسی طرح اپنے باپ کے احکام کے مطابق چلتا ہوں اور یوں اُس کی محبت میں قائم رہتا ہوں۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 15

سیاق و سباق میں یوحنا 15:10 لنک