یوحنا 15:5 UGV

5 مَیں ہی انگور کی بیل ہوں، اور تم اُس کی شاخیں ہو۔ جو مجھ میں قائم رہتا ہے اور مَیں اُس میں وہ بہت سا پھل لاتا ہے، کیونکہ مجھ سے الگ ہو کر تم کچھ نہیں کر سکتے۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 15

سیاق و سباق میں یوحنا 15:5 لنک