یوحنا 16:5 UGV

5 لیکن اب مَیں اُس کے پاس جا رہا ہوں جس نے مجھے بھیجا ہے۔ توبھی تم میں سے کوئی مجھ سے نہیں پوچھتا، ’آپ کہاں جا رہے ہیں؟‘

پڑھیں مکمل باب یوحنا 16

سیاق و سباق میں یوحنا 16:5 لنک