یوحنا 18:23 UGV

23 عیسیٰ نے جواب دیا، ”اگر مَیں نے بُری بات کی ہے تو ثابت کر۔ لیکن اگر سچ کہا، تو تُو نے مجھے کیوں مارا؟“

پڑھیں مکمل باب یوحنا 18

سیاق و سباق میں یوحنا 18:23 لنک