یوحنا 18:26 UGV

26 پھر امامِ اعظم کا ایک غلام بول اُٹھا جو اُس آدمی کا رشتے دار تھا جس کا کان پطرس نے اُڑا دیا تھا، ”کیا مَیں نے تم کو باغ میں اُس کے ساتھ نہیں دیکھا تھا؟“

پڑھیں مکمل باب یوحنا 18

سیاق و سباق میں یوحنا 18:26 لنک