یوحنا 18:31 UGV

31 پیلاطس نے کہا، ”پھر اِسے لے جاؤ اور اپنی شرعی عدالتوں میں پیش کرو۔“لیکن یہودیوں نے اعتراض کیا، ”ہمیں کسی کو سزائے موت دینے کی اجازت نہیں۔“

پڑھیں مکمل باب یوحنا 18

سیاق و سباق میں یوحنا 18:31 لنک