37 پیلاطس نے کہا، ”تو پھر تم واقعی بادشاہ ہو؟“عیسیٰ نے جواب دیا، ”آپ صحیح کہتے ہیں، مَیں بادشاہ ہوں۔ مَیں اِسی مقصد کے لئے پیدا ہو کر دنیا میں آیا کہ سچائی کی گواہی دوں۔ جو بھی سچائی کی طرف سے ہے وہ میری سنتا ہے۔“
پڑھیں مکمل باب یوحنا 18
سیاق و سباق میں یوحنا 18:37 لنک