یوحنا 19:29 UGV

29 قریب مَے کے سرکے سے بھرا برتن پڑا تھا۔ اُنہوں نے ایک اسپنج سرکے میں ڈبو کر اُسے زوفے کی شاخ پر لگا دیا اور اُٹھا کر عیسیٰ کے منہ تک پہنچایا۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 19

سیاق و سباق میں یوحنا 19:29 لنک