یوحنا 19:41 UGV

41 صلیبوں کے قریب ایک باغ تھا اور باغ میں ایک نئی قبر تھی جو اب تک استعمال نہیں کی گئی تھی۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 19

سیاق و سباق میں یوحنا 19:41 لنک