یوحنا 2:14 UGV

14 بیت المُقدّس میں جا کر اُس نے دیکھا کہ کئی لوگ اُس میں گائےبَیل، بھیڑیں اور کبوتر بیچ رہے ہیں۔ دوسرے میز پر بیٹھے غیرملکی سِکے بیت المُقدّس کے سِکوں میں بدل رہے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 2

سیاق و سباق میں یوحنا 2:14 لنک