یوحنا 2:22 UGV

22 اُس کے مُردوں میں سے جی اُٹھنے کے بعد اُس کے شاگردوں کو اُس کی یہ بات یاد آئی۔ پھر وہ کلامِ مُقدّس اور اُن باتوں پر ایمان لائے جو عیسیٰ نے کی تھیں۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 2

سیاق و سباق میں یوحنا 2:22 لنک